سعودی حکام کی جانب سے ذوالحجہ کا چاند نظرآنے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ اس طرح فریضہ حج پندرہ نومبرکوادا کیا جائے گا اورسولہ نومبر کوعیدالاضحی منائی جائے گی ۔ دوسری طرف پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز اتوار ہوگا ۔