ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہےعیدالاضحی بدھ سترہ نومبرکوہوگی جبکہ سعودی عرب میں فززندان توحید پندرہ نومبر بروز پیر فریضہ حج ادا کریں گے۔

Nov 07, 2010 | 19:30

سفیر یاؤ جنگ
رویت ہلال کے لئے دارالحکومت اسلام آبادمیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی سمیت ملک بھر میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقدہوئے۔ذوالحج کا چاند سب سے پہلے اسلام آباد میں نظرآیا، چاند نظرآنے کا باقاعدہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے کیا۔دوسری جانب سعودی حکام کی جانب سے ذوالحج کا چاند نظرآنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس طرح فریضہ حج پندرہ نومبرکو ادا کیا جائے گا اور سولہ نومبر کو عیدالاضحی منائی جائے گی۔
مزیدخبریں