ذرائع کےمطابق امریکی جاسوس طیارے نے ایک
گاڑی پر دو میزائل داغے جس میں سوار چار افراد ہلاک ہوئے۔پولیٹکل ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے
والوں کی فوری طورشناخت نہیں ہوسکی۔میزائل حملے کے بعد جاسوس طیاروں کی علاقے میں کافی دیرتک نچلی پروازوں کاسلسلہ جاری رہا۔شمالی
وزیرستان میں ایک اورڈرون حملے کے بعد
علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا مقامی افراد نے ڈرون حملوں میں تیزی پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔