لاہور (آئی اےن پی) وزےر اعظم ےوسف رضا گےلانی کا بھارت کو تجارت کےلئے پسند ےدہ ملک قرار دےنے کے اےشو پر حکومتی اور اپوزےشن جماعتوں کے سر براہان کو اعتماد مےں لےنے پر غور۔ پےپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق مسلم لےگ ن‘ جے ےوآئی (ف) اور اے اےن پی کے قائدےن کے تحفظات کے بعد وزےر اعظم گےلانی نے بھارت کو تجارت کےلئے پسندےدہ ملک قرار دےنے کی پارلےمنٹ سے حتمی منظور ی سے پہلے تمام سیاسی جما عتوں کے سربراہان کو اعتماد مےں لےنے پر غور شروع کر دےا گےا۔