لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمردےا سمےن رانا نے کہا کہ بطور ڈاکٹر مےری ےہ آبزروےشن ہے کہ راجہ رےاض احمد کاذہنی توازن درست نہےں ہے۔ ان کے ذہن کا علاج کرنا ضروری ہے اس لئے میں ان کا مفت علاج کرنے کو تےار ہوں۔ وہ بہکی بہکی باتےں کرتے ہےں اور کھوئے کھوئے رہتے ہےں، مےڈےکل سائنس کی روشنی مےں راجہ رےاض احمد کے دماغ کا معائنہ ضروری ہوگےا ہے۔
راجہ ریاض بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں: زمرد یاسمین
Nov 07, 2012