متحدہ عرب امارات کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل حماد محمد ثانی الدویتی کو ”نشان امتیاز“ (عسکری) عطا کرنے کی منظوری

Nov 07, 2012

اسلام آباد (اے پی پی) قائم مقام صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر متحدہ عرب امارات کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل حماد محمد ثانی الدویتی کو”نشان امتیاز“ (عسکری) عطا کرنے کی منظوری دی ہے۔

مزیدخبریں