گیس ٹینکر میں دھماکہ ذمہ دار فلپائنی ڈرائیور گرفتار

Nov 07, 2012

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) جمعرات کو مشرقی ریاض میں ہولناک دھماکہ کرنے والے گیس ٹینکر کا ڈرائیور فلپائنی شہری تھا۔ فرار ہونے کی کوشش کرتے پکڑا گیا۔ شہری دفاع کے ڈائریکٹر جنرل سعد التویجری نے بتایا کہ ڈرائیور کی ذاتی غلطی کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ 22 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے تھے۔

مزیدخبریں