”پاکستانی جان گئے امریکی کبھی دوست نہیں ہو سکتے“

لندن (اے پی اے) برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق امریکی انتخابات پاکستان پر براہ راست اثرانداز ہوتے ہیں اخبار کے مطابق پاکستان میںامریکہ مخا لف جذبات ہمیشہ سے ہی رہے ہیں۔ پاکستانی جان گئے امر یکی کبھی دوست نہیں ہو سکتے۔ جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کا کہنا ہے پاکستانی جان گئے ہیں امریکی آخر امریکی ہیں اور جارج بش ہوں یا صدر باراک اوباما ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن