حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد کے معروف لوک فنکار ظفر لوہار دس روزہ دورہ پر چندی گڑھ انڈیا پہنچ گئے۔ وہ وہاں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
لوک فنکار ظفر لوہار بھارت پہنچ گیا
Nov 07, 2012