معیاری کام فن کار کو ہر دور میں زندہ رکھتا ہے : بابرہ شریف

Nov 07, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف شادی کی ایک تقریب میں پرستاروں میں گھر گئیں۔بابرہ شریف نے کہا کہ فنکار کا معیاری کام اسے ہر دور میں زندہ رکھتا ہے۔ فلموں میں جن سینئرز اور تجربہ کار لوگوں کے ہمراہ کام کیا وہ آج بھی بہت یاد آتے ہیں۔

مزیدخبریں