برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براون پرسوں دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (آن لائن) برطانیہ کے سابق وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر برائے تعلیم گورڈن برا¶ن دو روزہ دورے پر 9 نومبر پاکستان پہنچیں گے، اس دورے کی دعوت انہیں صدر آصف علی زرداری نے دی ہے۔ سابق برطانوی وزیراعظم اعلیٰ حکومتی شخصیات اور ماہرین تعلیم سے ملاقاتیں کریں گے، اس دوران انہیں تعلیم کے لئے ملالہ یوسف زئی کی کوششوں اور ملالہ پر ہونے والے حملے کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن