ایتھنز(این این آئی)یونان میں حکومت کے بچتی اقدامات کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال کی گئی جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا،ٹریفک کا نظام معطل جبکہ تعلیمی وکاروباری ادارے بند رہے، ہڑتال کے دوران دارالحکومت ایتھنز میں ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی ۔
یونان میں بچتی اقدامات کیخلاف مظاہرے، نظام زندگی مفلوج
Nov 07, 2013