پولیو ویکسین مضر صحت ہے، چار سدہ میں پمفلٹ تقسیم: بیماری کے خاتمہ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: گورنر خیبر پی کے

Nov 07, 2014

پشاور (بی بی سی) گورنر خیبر پی کے نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں سے پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں ادھر ضلع چار سدہ میں پولیو مہم کے خلاف پمفلٹ تقسیم کئے گئے ہیں جن میں اس کی ویکسیئن کے مضر صحت اجزاء کے بارے میں بتایا گیا ہے پاکستان میں اس سال پولیو کے 237 مریض سامنے آئے ہیں۔

مزیدخبریں