اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن نے زون فور میں رہائشی سیکٹرز پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وفاقی کابینہ نے وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلان کی خلاف ورزی کی، سی ڈی اے اسلام آباد کو اصل حالت میں بحال کرے، قوانین سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے پیشکش کی کہ اگر ہمیں پیپرا رولز سے آزادی دلادی جائے تو ملک کے سارے قرضے سی ڈی اے اتار دے گا۔
قائمہ کمیٹی : پیپلز ورکس پروگرام پر خرچ 97 ارب روپے کی رپورٹ طلب
Nov 07, 2014