لاکھوں ا فغان مہاجرین کی وطن واپسی چاہتے ہیں عالمی برادری تعاون کرے: پاکستان

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہم چاہتے ہیں لاکھوں افغان مہاجرین عزت کے ساتھ اپنے وطن واپس جائیں اور اس سلسلہ میں عالمی برادری بھی تعاون کرے۔

ای پیپر دی نیشن