کسی یورپین کا یہ کہنا کہ ”اسلام اور علوم یکجا نہیں ہو سکتے“ سراسر ناواقفیت پر مبنی ہے اور مجھے تعجب ہے کوئی شخص کیونکر کہہ سکتاہے کہ علوم اور اسلام ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔ تمام وہ اصول جن پر علوم جدید کی بنیاد ہے مسلمانوں کے فیض کا نتیجہ ہے۔
(ماخوذ ازفکر اقبال میں سائنس کا قیام)