بانڈ پرائسنگ سنٹر لائزڈ کے وائی سی رولز کے مسودہ کی منظوری

لاہور( کامرس رپورٹر ) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے سیکورٹیزایکٹ ۵۱۰۲ءکے تحت کیپیٹل مارکیٹ کے لئے بانڈ پرائسنگ ایجنسی رولز ۵۱۰۲ء، سنٹرلائزڈ کے ۔وائے۔ سی (Know your Customer) رولز ۵۱۰۲ء اور سیکورٹیز بروکرز ریگولیشن ۵۱۰۲ءکے مسودہ کی منظوری دے دی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن