جھلکیاں: پنجاب حکومت کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی سیمینار

(فرخ سعید خواجہ + احسن صدیق )
٭ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں پنجاب کے وزیر صنعت چودھری محمد شفیق سٹیج پر جگہ حاصل نہ کرسکے۔ ٭ چین، ترکی، امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کے مندوبین نے وزیراعلیٰ کے ساتھ بڑے شوق سے تصاویر بنوائیں۔ ٭ غیر ملکی مندوبین پاکستانی سرمایہ کاروں سے گھل مل گئے۔ ٭ سیمینار کے آغاز میں چینی مہمان کی تقریر کا اردو یا انگریزی میں ترجمہ نہ کئے جانے کا وزیراعلیٰ نے سٹیج پر بیٹھے ہوئے ہی نوٹس لیا اور انکی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد آنے والے چینی مقرر کی تقریر کا ایک چینی خاتون سے انگریزی میں ترجمہ کروایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...