گگومنڈی: محکمہ سوئی گیس نے کنکشن لگائے بغیر ہی شہری کو 3 ماہ کا بل بھجوا دیا

گگومنڈی (نامہ نگار) محکمہ سوئی گیس کی بدحواسیاں،کنکشن لگائے بغیر شہری کو تین ماہ کا بل بھجوا دیا۔ محکمہ سوئی گیس نے گگومنڈی کے رہائشی ڈاکٹر اسماعیل کو تین ماہ کا سوئی گیس کا بل بھجوا دیا۔ ڈاکٹر اسماعیل نے بتایا ہے اس کے گھرمیں سوئی گیس کاکنکشن ہی نہیں لگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...