ملتان: نوجوان بہاؤالدین زکریایونیورسٹی کی بس تلے کچلا گیا، ورثا کا احتجاج

ملتان (آئی این پی)ملتان میں بہاؤالدین زکریایونیورسٹی کی بس تلے آکر 18سالہ نوجوان کچل کر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں یونیو رسٹی کی بس کی ٹکر سے 18سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔نوجوان کی ہلاکت کیخلاف اس کے لواحقین نے شدید ا حتجاج کیا ۔ورثا نے بس کے شیشے توڑ دیئے جبکہ ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...