گوجرانوالہ میں وکیل کے اغوا کیخلاف پنجاب بار کونسل کا آج ہڑتال کا اعلان

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل نے گوجرانوالہ میںمیاں بابر اقبال ایڈووکیٹ کے اغواء کے خلاف آج مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب بار کونسل کے اعلامیے کے مطابق وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...