اوکاڑہ: سابق صوبائی وزیر اشرف سوہنا سمیت 15 افراد کی ضمانت منظور، 2 کی مسترد

اوکاڑہ (نامہ نگار) سابق صوبائی وزیر اشرف خان سوہنا سمیت 15افراد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت منظور کر لی گئی۔ اشرف سوہنا اور اس کے رشتہ داروںسمیت 17افراد کے خلاف بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے روز دہشت گردی ایکٹ اور دوسری دفعات کے تحت تھانہ بی ڈویژن میں مقدمہ درج ہو ا تھا اور گرفتار کر لیا تھا آج انسداد دہشت گردی کے عدالت نے 15افرادکی درخواست ضمانت منظور کر لی جب کہ دو کی ضمانت منظور نہ ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...