بیلاروس کے وزیراعظم 9 نومبر سے پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بیلا روس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوو نو سے گیارہ نومبر تک پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن