پاکستان نے جنگ کرنے کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا، وہ ہمارے لئے مسئلہ بنا رہیگا، بھارتی جرنیل کی دروغ گوئی

Nov 07, 2015

چندی گڑھ (نیوز ڈیسک) بھارتی ویسٹرن کمانڈ کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل جے کے سنگھ نے بغض باطن ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری شدید خواہش کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے جو خودبخود ختم ہوجائیگا۔ اس خواہش کے باوجود پاکستان بھارت کیلئے مسئلہ بنا رہیگا۔ پاکستان کو 47ئ، 65ئ، 71ء اور کارگل کی جنگوں میں شکست ہوئی مگر اسکے باوجود وہ تلخ تجربات سے سیکھنے کو تیار نہیں۔

مزیدخبریں