لندن (بی بی سی) امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے ذرائع ابلاغ کے نئے ڈائریکٹر کے صدر اوباما اور دیگر رہنماؤں سے متعلق تنقیدی بیانات کے بعد ان کی تقرری کا ’دوبارہ جائزہ‘ لیں گے۔ران براتس نے فیس بْک پر صدر اوباما پر الزام لگایا تھا کہ وہ یہود دشمنی کے مرتکب ہیں اور امریکی وزیرِخارجہ جان کیری کے متعلق کہا تھا کہ اْن کی ’ذہنی عمر کسی 12 سالہ بچے سے زیادہ نہیں ہے۔
تنقیدی بیانات‘نتن یاہو ذرائع ابلاغ کے نئے ڈائریکٹر کی تقرری کا دوبارہ جائزہ لیں گے: امریکہ
Nov 07, 2015