فیصل آباد: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ شخص نے سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

Nov 07, 2017

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ شخص نے سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مقصود جو کہ گھریلو حالات کی وجہ سے اکثر پریشان رہتا تھا گزشتہ روز اس نے دلبرداشتہ ہو کر فصلوں کو سپرے کرنے والی دوائی پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
خودکشی

مزیدخبریں