بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں پہلے دریا کے سب سے بڑے اور تیزرفتار ”ہوکو آبشار“ کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رُخ کر رہی ہے جو اس قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دنیا بھر سے سیاحوں کی بھاری تعداد نے انوکھے نظارے کو دیکھنے کیلئے یہاں پہنچی۔ دلکش قوس و قزاح نے دیکھنے والوں کو سحرزدہ کر دیا۔جبکہ دریائی پانی کے اس انوکھے اور تیزرفتار بہا¶ سے بہتی آبشار پر دلکش قوس و قزاح نے دیکھنے والوں کو سحرزدہ کر دیا۔
چین میں ہوکو آبشار کے دلکش نظارے
Nov 07, 2017