اسلام آباد(وقائع نگار خصو صی ) دوحہ ' قطر کی عالمی' شہرت رکھنے والی تنظیم کے د±نیائے شعر و سخن کے حالیہ شعری ایوارڈ اور ذیلی و ثانوی نثری'
رائج قدیم ایوارڈ بسلسلہ ' فروغِ ادب ' اردو کے تحت ادبی خدمات پر پروفیسر فتح محمد ملک صاحب کواس ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا۔ گزشتہ دنوں دوحہ' قطر میں منعقدہ دو روزہ عالمی تقریبات ' مشاعرہ و ایوارڈ میں دس ہزار ریال قطری اور چار تولہ ' خالص طلاءتمغہ کا ایوارڈ ' دیا گیا۔ماضی میں یہ ایوارڈ اشفاق احمد،بانو قدسیہ ،احمد ندیم قاسمی اور احمد فرازکو بھی یہ ایوارڈ دیا جا چکا ہے۔