.... قبل اس کے کہ وہ دن آ جائے جس کا ٹل جانا اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے ہی نہیں اس دن سب متفرق ہو جائیں گے Oکفر کرنیوالوں میں ان کے کفر کا وبال ہو گا اور نیک کام کرنے والے اپنی آرام گاہ سنوار رہے ہیں Oتاکہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فضل سے جزا دے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کئے وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا ہے O
سورۃالروم(آیت43تا45)