افغانستان میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام پر عارضی پابندی معطل

کابل (اے ایف پی) افغان حکام نے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سروس پر عارضی پابندی معطل کردی ہے۔ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو یکم نومبر سے 20 نومبر تک سروس بحال کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ میں ملاقات کے دوران فیصلہ کیا گیا۔ دونوں سروسز پر پابندی نہیں ہوگی۔ ٹویٹر پیغام اور صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا آئین آزادی اظہار کی آزادی دیتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...