چینی فوج کو صدر شی کا وفادار اورقابل اعتماد ہونا چاہئے، رہنما اصول جاری

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی مسلح افواج کو چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پنگ کے نظریات کو ایک نئے دور کے رہنما اصولوں کے طورپر لینا چاہئے اور فوج کو مضبوط کرنے کیلئے ان کے خیالات پرمکمل طورپر عملدرآمد کرنا چاہئے،انہیں چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی فوجی کمشن کی قیادت کی مکمل طورپر پیروی کرنی چاہئے۔یہ بات چینی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل فوجی کمشن نے گزشتہ روز کہی ہے۔سینٹرل فوجی کمشن کی طرف سے جاری کردہ رہنمااصولوں کے مطابق فوج کو مکمل طورپر چینی صدر شی کا وفادار ، دیانتدار اورقابل اعتماد ہونا چاہئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...