ملاوی میں ڈریکولا سے خوفزدہ لوگوں نے 9 بیگناہوں کو قتل کر ڈالا

ماسکو(اے این این) جنوب مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں اس وقت ویمپائر اور ڈریکولا کی افواہیں اور خوف اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ ہیجان کے شکار ہوکر عام بے گناہ افراد کو ڈریکولا کے شبے میں قتل کررہے ہیں۔ اس جنون میں ستمبر سے اب تک 9 افراد ڈریکولا کے الزام میں بے دردی سے قتل کئے جاچکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن