لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پاکستان فریڈم موومنٹ پرٹی پنجاب کے صدر جی ایم لالی نے ضماد گریوال کو کوآرڈینیٹر لاہور ڈویژن مقرر کر دیا۔ اس موقع پر جی ایم لالی نے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا ضماد گریوال کی پارٹی میں تقرری سے لاہور ڈویژن میں پارٹی کی تنظیم سازی اور ممبر شپ میں مدد ملے گی۔
ضماد گریوال پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی لاہور ڈویژن کے کوآرڈینیٹر مقرر
Nov 07, 2017