شہبازشریف کے پارٹی رہنمائوں کو آزادی مارچ میں شرکت سے منع کرنے کی خبر درست نہیں، پرویزرشید

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پرویز رشید نے مسلم لیگ ن کے اجلاس سے متعلق کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خبر درست نہیں ہیں۔صحافیوں بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید سے شہباز شریف کی جانب سے پارٹی رہنمائوں کو آزادی مارچ میں جانے سے منع کرنے کی خبر کی تردید کردی۔

ای پیپر دی نیشن