سموگ میں اضافہ کے باعث آج لاہور کے تمام سرکاری و نجی سکول بند رکھنے کا اعلان

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور میں سموگ میں اضافے کے باعث آج شہر کے تمام سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج شہر کے تمام سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے سموگ اور فضائی آلودگی کی شدت کی وجہ سے بند کئے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...