وزار ت داخلہ دوہری شہرت کے حامل سکھ یاتریوں کیلئے45دن کا ملٹی پل ویزا دربار صاحب کرتارپور کیلئے جاری کرے گی

لاہور( این این آئی )وزارت داخلہ دوہری شہرت کے حامل سکھ یاتریوں کیلئے45دن کا ملٹی پل ویزا دربار صاحب کرتارپور کیلئے جاری کرے گی۔دوہری شہرت کے بھارتی سکھ یاتری ملٹی پل ویزا کی وجہ سے بغیر کسی رکاوٹ کے بھارت اور پاکستان آجاسکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے دوہری شہرت کے حامل سکھ یاتریوں کیلئے 45روز کا ملٹی ویزا کی سہولت دلوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔

ای پیپر دی نیشن