لاہور( پ ر) ٹی ڈی اے پی کے افسروںنے لاہور میں پاکستان فُٹ وئیر مینیوفیکچر ایسوسی ایشن کے احاطے میں موجود اٹالین۔پاکستان فُٹ وئیرٹیکنیکل سینٹر کا دورہ کیا جہاں انھیں صنعت کی موجودہ ترقی اور مشکلات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری جناب احسن علی منگی کے ہمراہ ڈی جی ندرت حسین کو چیئرمین پی ایف ایم اے عمران ملک (ایم ڈی باٹا) نے صنعت کی موجودہ صورتحال اور برآمد میں اضافے سے متعلق درپیش مسائل کے بارے میںتفصیلات پیش کیں۔
ٹی ڈی اے پی کے افسروںکا پاکستان فُٹ وئیرٹیکنیکل سنٹر کا دورہ
Nov 07, 2020