دنیا کی محبت نے آج تک کسی کو نفع نہیں دیا: خضر حسین شاہ 

Nov 07, 2020

 دولتالہ سکھو(نامہ نگار) موت ایک اٹل حقیقت ہے مگر اتنی بڑی سچائی کو جان کر بھی انسان کی آنکھوں ہر غفلت کی پڑی بندھی ہوئی ہے سانس کی ڈوری ٹوٹنے میں دیر نہیں لگتی  صوفیاء کرام نے ہمیشہ محبتوں کا درس دیا  ان خیالات کا اظہار آستانہ عالیہ لٹوری سیداں کے سجادہ نشین پیر سید خضر حسین شاہ کاظمی المشہدی   نے اپنی اہلیہ  کے روح کے ایصال ثواب کے لئے ڈھوک شاہا میں منعقدہ رسم چہلم کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

مزیدخبریں