لاہور (سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے لنکا پر یمیئر لیگ کرکٹ ٹورنا منٹ تیسری مرتبہ ملتوی کردیا ۔ایونٹ27نومبر سے شروع ہونا تھا اب شائقین کے بغیر 17دسمبر سے کھیلا جائے گا۔
کرونا ‘لنکا پریمیئر لیگ تیسری بار ملتوی
Nov 07, 2020