دورہ نیوزی لینڈ ‘3وکٹ کیپرز بھیجنے پر غور

Nov 07, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستانی ٹیم انتظامیہ نیوزی لینڈ کے دورے میں تین وکٹ کیپرز کو بھیجنے کے امکان پر غور کررہی ہے۔ محمد رضوان اور سرفراز احمد پاکستانی ٹیم اور روحیل نذیر پاکستان شاہینز کا حصہ ہوں گے۔ 

مزیدخبریں