مترو ( نامہ نگار )ریجنل آفس وفاقی محتسب اعلی ملتان کے ایڈوائزر چوہدری عبدالحمید نے کہا ہے کہ کرپشن اور اقربا پروری کے خاتمے کے لئے عوام آواز اٹھائیں ان کی شکایات پر میرٹ کے مطابق عمل در آمد کی ضمانت دیتا ہوں انہوں نے کہا کہ میپکو‘ سوئی گیس سمیت تمام وفاقی محکمہ جات کے خلاف شکایات داخل کرا ئی جا سکتی ہیں یہ ادارہ شہریوں کے ریلیف کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔
کرپشن اور اقربا پروری کے خاتمہ کیلئے عوام آواز اٹھائیں: چوہدری عبدالحمید
Nov 07, 2020