خان پور (نامہ نگار)مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی تحصیل صدر شاہانہ مرتضیٰ چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کی اڑھائی سالہ کارکردگی زیرو رہی کسی بھی پروجیکٹ پر کام شروع نہیں کرسکی۔انہوں نے کہا کہ جعلی تختیاں لگوانے سے عوام کا پیٹ نہیں بھرے گا عوام فاقوں سے مرر ہی ہے اور حکمران عوام کی آنکھوں میں جھول ڈالنے میں مصروف ہیں۔