لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے شریف خاندان کی کمپنیوں کے سی ایف او محمد عثمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ اور سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔
شریف خاندان کی کمپنیوں کے سی ایف او کی درخواست ضمانت پر 10 دسمبر کو دلائل طلب
Nov 07, 2021