اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) کے جموں وکشمیر کیلئے نمائندہ خصوصی سفیر یوسف الدوبئے آج سے 12نومبر کو پاکستان اور آزاد جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے۔
اوآئی سی نمائندہ خصوصی جموں وکشمیرآج سے پاکستان ،آزادکشمیر کا دورہ کرینگے
Nov 07, 2021