لاہور( سپورٹس ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیز اللہ فضلی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔عزیز اللہ فضلی کی جگہ میر واعظ اشرف کو افغانستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔
بھارت سے شکست افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو لے ڈوبی
Nov 07, 2021