سربراہ لاہور پولیس نے بطور  اے ایس پی محکمہ پولیس جوائن کیا

Nov 07, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی فیاض احمد دیو کا تعلق بیسویں کاومن سے ہے انہوں نے 1992 میں بطور اے ایس پی محکمہ پولیس جوائن کیا، نیشنل پولیس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد انہیں بطور ٹرینی اے ایس پی کراچی سٹی تعینات کیا گیا، انہوں نے بطور اے ایس پی کراچی فرائض سرانجام دئیے، 1998 میں انہیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی تعینات کر دیا گیا، ایس رینک پر ترقی پانے پر انہیں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی، ایس پی فیروزآباد کراچی اور ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جینس بیورو کراچی تعینات کیا گیا۔

مزیدخبریں