ہائیکورٹ نے  آر آئی یو کے ڈاکٹروںکوتین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر 17 نومبر کو جواب طلب کرلیا  

Nov 07, 2021

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی کے ڈاکٹروں نے تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پردائر رٹ پٹیشن  پر سیکرٹری ہیلتھ ، ایم ایس آر ٓئی یو اور ڈائریکٹر فنانس سے 17 نومبر کو جواب طلب کرلیا ، عدالت عالیہ نے درخواست 

مزیدخبریں