حافظ آباد(نمائندہ خصوصی)مقامی قانون دان اوملک کے معروف کمپیئرسعید انجم ایڈوکیٹ کے گھر چوری۔ سعید انجم ایڈوکیٹ اپنے بیٹے کی میڈیسن لینے کے لئے ہسپتال گئے تو اس دوران انکے گھر نامعلوم ملزمان نے داخل ہوکر وہاں سے پونے دولاکھ مالیت کے 3موبائل فون چرالئے اور فرار ہوگئے۔