دبئی(یواین پی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے اپنا رن ریٹ، پاکستان ، افغانستان اور نیوزی لینڈ سے بہتر کرلیا۔ بھارت کوگروپ 2 میں پاکستان، افغانستان اور نیوزی لینڈ سے اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کیلئے 86 رنز کا ہدف 7.1اوور میں مکمل کرنا تھا جو اس نے با آسانی7 ویں اوور میں مکمل کرلیا۔