ْؑ جارحانہ بلے باز کرس گیل بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ گئے؟

ملتان (سپورٹس ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ میں رنگ برنگے گلاسز لگا کر بیٹنگ کیلئے آنے والے 42 سالہ کرس گیل جارحانہ موڈ میں نظر آئے اور انہوں نے دو چھکے لگا کر اسکی جھلک بھی دکھائی لیکن بدقسمتی سے وہ زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے۔ کرس گیل کی جانب سے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان تو تاحال سامنے نہیں آیا  تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اختتام پزیر‘۔

ای پیپر دی نیشن